ETV Bharat / bharat

ICC ODI Ranking کلدیپ کی ون ڈے رینکنگ میں چھلانگ

بائیں ہاتھ کے چائنا مین گیند باز کلدیپ یادو نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سات مقام کی چھلانگ لگا ئی ہے۔ ICC ODI Ranking

کلدیپ کی ون ڈے رینکنگ میں چھلانگ
کلدیپ کی ون ڈے رینکنگ میں چھلانگ
author img

By

Published : Oct 12, 2022, 7:37 PM IST

دبئی: ہندوستان کے بائیں ہاتھ کے چائنا مین گیند باز کلدیپ یادو نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سات مقام کی چھلانگ لگا ئی ہے۔Kuldeep Yadav Jump High In ICC ODI Ranking Today

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بدھ کو جاری کی گئی رینکنگ کے مطابق کلدیپ 563 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ 25ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ کلدیپ نے دہلی میں آخری ون ڈے میں 18 رن کے عوض چار وکٹ لئے جس کی بدولت ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو سات وکٹ سے جیت کی اور سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔

کلدیپ کی ون ڈے رینکنگ میں چھلانگ
کلدیپ کی ون ڈے رینکنگ میں چھلانگ

دریں اثنا، شریس ائیر (33)، شبھمن گل (37) اور سنجو سیمسن (93) نے کیریئر کی بہترین ون ڈے رینکنگ حاصل کی ہے۔جہاں سیمسن نے سیریز کے پہلے میچ میں ناٹ آوٹ 86 رنز بنائے، وہیں دوسرے میچ میں ایر نے سنچری اسکور کی۔

یہ بھی پڑھیں:T20 World Cup محمد سمیع، سراج اور شاردل آسٹریلیا جائیں گے، دیپک چاہر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

گیل نے تیسرے میچ میں 49 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم انڈیا کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں صرف 25 رنز بنانے والے شیکھر دھون رینکنگ میں چھ مقام گر کر 17ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔Kuldeep Yadav Jump High In ICC ODI Ranking Today

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.