ETV Bharat / bharat

Venugopal re-appointed AG: کے کے وینوگوپال دوبارہ اٹارنی جنرل مقرر

author img

By

Published : Jun 29, 2022, 10:51 PM IST

صدر رام ناتھ کووند نے ملک کے اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال کی مدت ملازمت میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ Venugopal reappointed AG for Three Months

کے کے وینوگوپال دوبارہ اٹارنی جنرل مقرر
کے کے وینوگوپال دوبارہ اٹارنی جنرل مقرر

صدر رام ناتھ کووند نے بھارت کے اٹارنی جنرل آف انڈیا کے کے وینوگوپال کی مدت کار میں تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔ مرکزی وزارت قانون و انصاف کے قانونی امور کے محکمے نے بدھ کو مسٹروینوگوپال کی تقرری سے متعلق ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ KK Venugopal re appointed Attorney General

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے، 'صدر کے کے وینوگوپال، سینئر ایڈوکیٹ، کو یک جولائی 2022 سے اگلے تین ماہ کی مدت یا اگلے احکامات تک، جو بھی پہلے ہو، بھارت کے اٹارنی جنرل کے عہدے پر دوبارہ مقرر کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ وینوگوپال (91) کو بھارت کے صدر نے جولائی 2017 میں ملک کے اٹارنی جنرل کے عہدے پر مقرر کیا تھا۔ بعد میں انہیں دوبارہ اس عہدے پر تعینات کر دیا ہے۔ انہوں نے مکل روہتگی کی جگہ لی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

Floor Test in Maharashtra Assembly: فلور ٹیسٹ پر سپریم کورٹ کی مہر

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.