ETV Bharat / bharat

کشتواڑ میں ڈرگس اسمگلر گرفتار، شراب اور چرس ضبط

کشتواڑ کے متہ گاؤں میں کشتواڑ پولیس نے ایک ڈرگس کے اسمگلر کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 66 شراب کی بوتلیں اور 350 گرام چرس ضبط کی۔

کشتواڑ میں ڈرگس کا اسمگلر گرفتار ، شراب اور چرس ضبط

author img

By

Published : Apr 1, 2021, 10:11 PM IST

پولیس نے ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر مشتاق احمد نامی شخص کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 66 شراب کی بوتلیں اور 350 گرام چرس ضبط کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس شخص کے خلاف پہلے سے بھی بہت سارے مقدمات درج ہیں اور اس کے خلاف کافی شکایتیں موجود ہیں۔

کشتواڑ میں ڈرگس کا اسمگلر گرفتار ، شراب اور چرس ضبط

کشتواڑ پولیس کے ایس ایچ او عابد بخاری ، ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر دیویندر سنگھ بھنڈرال نے ایس ایس پی کشتواڑ کی زیر نگرانی مشتاق احمد کو رنگے ہاتھوں متہ گاؤں سے گرفتار کیا۔

مشتاق احمد کو مزید کارروائی کے لیے پولیس تحویل میں بھیج دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.