ETV Bharat / bharat

Kerala Police Denies Reports Of PFI Links پولیس افسران کی پی ایف آئی سے روابط کی خبریں بے بنیاد، کیرالہ پولیس

کیرالہ پولیس نے کہا کہ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ریاستی پولیس کے 873 افسران کا ممنوعہ تنظیمنیشنل پی ایف آئی سے تعلقات تھے اور این آئی اے نے افسران کی فہرست ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کو سونپی ہے، جو غلط اور بے بنیاد ہے۔Kerala Police Denies Reports Of PFI Links

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 8:00 PM IST

Etv Bharat
Etv Bharat

ترواننتا پورم: کیرالہ پولیس نے منگل کو میڈیا کی ان خبروں کی تردید کی ہے کہ ریاستی پولیس کے 873 افسران کے ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (PFI سے تعلقات تھے۔Kerala Police Denies Reports Of PFI Links

ایک سرکاری پریس ریلیز میں پولیس نے کہا کہ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے 873 افسران کی فہرست ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) کو سونپی ہے، جو غلط اور بے بنیاد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Kerala Police Raids کیرالہ پولیس نے پی ایف آئی کی ملکیت والے گھروں اور دکانوں پر چھاپے مارے

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.