ETV Bharat / bharat

کشمیر میں کووڈ-19 کیسز میں اضافہ - کشمیر کورونا نیوز

سرینگر میں سب سے زیادہ 74 مثبت کیسز ریکارڈ کیے گئے جس کے بعد بارہمولہ میں 27، بڈگام میں 21، بانڈی پورہ میں 10، پلوامہ میں چھ، کپواڑہ میں چار، اننت ناگ، گاندربل اور کولگام میں دو دو کیسز رپورٹ ہوئے۔

کشمیر میں کووڈ-19 کیسز میں اضافہ
کشمیر میں کووڈ-19 کیسز میں اضافہ
author img

By

Published : Sep 1, 2021, 7:52 AM IST

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق منگل کی شام کشمیر میں ایک کووڈ-19 متاثرہ مریض کی موت ہوگئی، وہیں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے کو مل ر ہا ہے۔

کورونا مییڈیا بلیٹن کے مطابق جموں میں مثبت کیسز میں کمی آئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مرکز کے زیر انتظام علاقے (یو ٹی) جموں وکشمیر میں کل 166 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔

اعداد و شمار کے مطابق نئے کیسز میں سے وادی 148 کیسز درج کئے گئے۔ جموں میں مثبت کیسز کی تعداد کل صرف 18 تھی۔

سرینگر میں سب سے زیادہ 74 مثبت کیسز ریکارڈ کیے گئے جس کے بعد بارہمولہ میں 27، بڈگام میں 21، بانڈی پورہ میں 10، پلوامہ میں چھ، کپواڑہ میں چار، اننت ناگ، گاندربل اور کولگام میں دو دو کیسز رپورٹ ہوئے۔

گزشتہ چند روز سے جموں و کشمیر میں کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جبکہ اموات کی کل تعداد 4408 ہو گئی ہے۔

کورونا کے فعال معاملوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ خطہ میں اس وقت 1330 سرگرم کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.