ETV Bharat / bharat

Ban on Popular Front of India 'پی ایف آئی پر کارروائی اصل میں بی جے پی کی 2024 کی تیاری'

author img

By

Published : Oct 1, 2022, 7:47 PM IST

کرناٹک مسلم پولیٹیکل فورم کا کہنا ہے کہ پی ایف آئی پر کارروائی و گرفتاریاں اصل میں بی جے پی کی 2024 کے انتخابات کی تیاری ہے۔ بی جے پی حکومت ہر اس تنظیم کو نشانہ بنارہی ہے جو اس کی غلط پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کر رہی ہے، لہذا سبھی اٹھ کھڑے ہوں اور پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا ساتھ دیں۔ Karnataka Muslim Political Forum on PFI

Ban on Popular Front of India
'پی ایف آئی پر کارروائی اصل میں بی جے پی کی 2024 کی تیاری'

بنگلور: پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر کی گئی کارروائی کی سخت مزمت کرتے ہوئے کرناٹک مسلم پولیٹیکل فورم کے ذمہ دار سراج احمد جعفری نے کہا کہ پی ایف آئی پر کارروائی و گرفتاریاں اصل میں بی جے پی کی 2024 کے انتخابات کی تیاری ہے، چنانچہ مرکزی حکومت ہر محاذ پر پوری طرح سے ناکام ہوچکی ہے۔Ban on Popular Front of India

وہیں اس سلسلے میں دلت مائنارٹی سینا کے صدر اے جے خان نے کہا کہ بی جے پی حکومت ہر اس تنظیم کو نشانہ بنارہی ہے جو اس کی علط پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کر رہی ہے، لہذا سبھی اٹھ کھڑے ہوں اور پاپولر فرنٹ کا ساتھ دیں۔

یاد رہے کہ حال ہی میں ملک بھر میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دفاتر پر این آئی اے اور ای ڈی کی جانب سے چھاپے ماری کی کارروائی کی گئی، جس دوران پی ایف آئی کے تقریباً 100 لیڈران کو گرفتار کیا گیا۔ وہیں اس دوران پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی حمایت میں ملک کے مختلف اضلاع میں پُرزور احتجاج کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Govt Ban on PFI مالیگاؤں میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا مقامی دفتر سیل، پولیس تعینات

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.