ETV Bharat / bharat

Controversy Over Hijab in Karnataka: حجاب تنازعہ پر کرناٹک حکومت کا آن لائن تعلیم دینے کا فیصلہ

author img

By

Published : Feb 8, 2022, 5:13 PM IST

کرناٹک حکومت نے حجاب سے متعلق بڑھتے تنازع Controversy Over Hijab کے پیش نظر بڑا فیصلہ لیتے ہوئے یہ ہدایات جاری کیے ہیں کہ کرناٹک کے سبھی کالجز اب آن لائن ہی جاری رہیں گے۔ جب تک ان سارے مسئلوں کے تعلق سے ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ نہیں آجاتا۔

Controversy Over Hijab
حجاب تنازعہ

کرناٹک میں مسلم طالبات پر حجاب پر پابندی عائد Controversy Over Hijab کئے جانے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔

وہیں ان سارے معاملے پر ہائی کورٹ کرناٹک میں سماعت بھی جاری Karnataka High Court Hearing Continues ہے، لیکن ان مسئلوں پر مسلسل بڑھتے تنازع کے پیش نظر کرناٹک حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے یہ اعلان کردیا ہے کہ کرناٹک کے سبھی کالجز اب آن لائن ہی جاری رہیں گے۔جب تک ان سارے مسئلوں کے تعلق سے ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ نہیں آجا تا۔

وہیں اس مسئلے پر جاری احتجاج کے دوران ہوئے پتھراؤ کے بعد کرناٹک کے ضلع شیوا موگا میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ کرناٹک حکومت کے اس بڑے فیصلے سے قبل ہی کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما ڈی کے شیو کمار نے بھی اس مسئلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ریاستی حکومت کو چاہئے کہ وہ ان مسائل کے پیش نظر آف لائن کے بجائے دوبارہ تعلمی سلسلہ آن لائن کردے تاکہ اس تنازعہ کو روکا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.