ETV Bharat / bharat

Williamson Praises Pak Middle Order کیون ویلمیسن نے پاکستان کے مڈل آرڈر بلے بازوں کی تقریف کی - پاکستان ایک اچھی ٹیم

کیوی کپتان کین ولیمسن بھی پاکستان کے مڈل آرڈر کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔ پاکستان کے مڈل آرڈر بلے بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ان کی عمدہ کارکردگی کی وجہ سے ہمیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔Williamson Praises Pak Middle Order

کیون ویلمیسن نے پاکستان کے مڈل آرڈر بلے بازوں کی تقریف کی

author img

By

Published : Oct 14, 2022, 8:02 PM IST

کرائسٹ چرچ:میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کین ولیمسن نے کہا کہ پاکستان ایک اچھی ٹیم ہے، ہم نے ٹاپ آرڈر کے خلاف اچھی بولنگ کرائی لیکن پاکستان کے مڈل آرڈرنے گیم تبدیل کیا۔Kane Williamson Appreciate Pakistan Middle Order Batsmen

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف دیا جسے پاکستان نے آخری اووز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے سیریز اپنے نام کر لی۔

میچ میں محمد نواز نے عمدہ کارکردگی دکھائی اور 22 گیندوں پر 38 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، انہیں عمدہ آل راؤنڈرپرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سہ ملکی ٹی 20 ٹرافی اپنے نام کرلی لی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں سات وکٹوں کے نقصان پر 163 رنوں کا اسکور کھڑا کیا۔پاکستان نے 19.3 اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 168 رن بنا کر خطابی معرکہ اپنے نام کرلیا۔Kane Williamson Appreciate Pakistan Middle Order Batsmen

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.