ETV Bharat / bharat

حکومت نے عوام کو بھگوان بھروسے چھوڑ دیا ہے: کمل ناتھ - urdu news

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما کمل ناتھ نے ریاست میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں ہٹانے کے فیصلے پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوام کو اب بھگوان بھروسے چھوڑ دیا ہے۔

kamal nath comment on shivraj singh  kamal nath tweet on corona in mp  corona cases update in mp  etv bharat urdu news  حکومت نے عوام کو بھگوان بھروسے چھوڑ دیا ہے: کمل ناتھ  مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس پارٹی کے سینئر رہنماء کمل ناتھ  کورونا پابندیاں ہٹانے کے فیصلے پر ٹویٹ  عوام کو اب بھگوان بھروسے چھوڑ دیا  کورونا پابندیوں کو ہٹانے کے فیصلے پر سوال  یہ فیصلہ جلد بازی میں لیا گیا  حکومت اپنی ذمہ داری سے بھاگ رہی ہے
حکومت نے عوام کو بھگوان بھروسے چھوڑ دیا ہے: کمل ناتھ
author img

By

Published : Nov 18, 2021, 4:11 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کانگریس کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے شیو راج سنگھ چوہان حکومت کے کورونا پابندیوں کو ہٹانے کے فیصلے پر سوال اٹھایا ہے۔ کمل ناتھ نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ یہ فیصلہ جلد بازی میں لیا گیا ہے۔ حکومت نے عوام کو اب بھگوان بھروسے چھوڑ دیا ہے۔ حکومت اپنی ذمہ داری سے بھاگ رہی ہے۔

دراصل وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کورونا سے متعلق تجزیاتی میٹنگ کے بعد ریاست سے کورونا کے پیش نظر نافذ کی گئی سبھی پابندیوں کو ہٹانے کا اعلان کردیا ہے۔ اس معاملے پر ٹویٹ کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی نے کہا کہ حکومت کو اچانک تمام پابندیاں ہٹانے کے بجائے رفتہ رفتہ مرحلہ وار پابندیوں میں رعایت دینی چاہیے تھیں۔

kamal nath comment on shivraj singh  kamal nath tweet on corona in mp  corona cases update in mp  etv bharat urdu news  حکومت نے عوام کو بھگوان بھروسے چھوڑ دیا ہے: کمل ناتھ  مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس پارٹی کے سینئر رہنماء کمل ناتھ  کورونا پابندیاں ہٹانے کے فیصلے پر ٹویٹ  عوام کو اب بھگوان بھروسے چھوڑ دیا  کورونا پابندیوں کو ہٹانے کے فیصلے پر سوال  یہ فیصلہ جلد بازی میں لیا گیا  حکومت اپنی ذمہ داری سے بھاگ رہی ہے
حکومت نے عوام کو بھگوان بھروسے چھوڑ دیا ہے: کمل ناتھ

مزید پڑھیں:۔ شیو راج نے کمل ناتھ کے کورونا والے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا

انہوں نے کہا کہ کیا حکومت نے اس فیصلے کو اختیا کرنے سے قبل کورونا گائیڈ لائن پر عمل کروانے کا پورا انتظام کر لیا ہے؟ حکومت کے اس فیصلے کے بعد اگر انفیکشن بڑھتا ہے یا جانوں کا نقصان ہوتا ہے تو کیا ریاستی حکومت اس کی ذمہ داری لے گی؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.