ETV Bharat / bharat

FIR Against Mahua Moitra: مہوا موئترا کے خلاف بھوپال میں ایف آئی آر

author img

By

Published : Jul 6, 2022, 5:10 PM IST

ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ مہوا موئترا Mahua Moitra کے خلاف بھوپال پولیس کی کرائم برانچ نے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کیا ہے۔ Kaali poster row: FIR against Mahua Moitra

kaali-poster-row-fir-against-mahua-moitra
مہوا موئترا کے خلاف بھوپال میں ایف آئی آر درج

بھوپال: دستاویزی فلم 'کالی' کے پوسٹر میں 'ماں کالی' کے ہونٹوں پر جلتا ہوا سگریٹ دکھانے پر شروع ہوا تنازع تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اس سلسلے میں ترنمول کانگریس سے رکن پارلیمان مہوا موئترا Mahua Moitra کے خلاف بھوپال میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے FIR against Mahua Moitra۔

ایک سینئر پولیس افسر نے یو این آئی کو بتایا کہ مہوا موئترا Mahua Moitra کے خلاف بھوپال پولیس کی کرائم برانچ نے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کی ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ وہیں پولیس ذرائع نے بتایا کہ بھوپال کے ایک شہری کی شکایت پر رکن پارلیمنٹ کے خلاف دفعہ 295 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

دراصل، ایم پی مہوا موئترا نے دستاویزی فلم کالی کے متنازعہ پوسٹر کے سلسلے میں ایک قابل اعتراض بیان دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کالی کے کئی روپ ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے کہا تھا کہ ان کے لیے کالی کا مطلب گوشت اور شرات تسلیم کرنے والی دیوی ہے۔ اس بیان پر تنازع بڑھنے کے بعد ان کی پارٹی ترنمول کانگریس نے بھی ان کےبیان سے خود کو دور کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.