ETV Bharat / bharat

سندھیا نے شہری ہوا بازی کی وزارت کا چارج سنبھالا - jyotiraditya scindia takes charge of civil aviation ministry

چارج سنبھالنے کے بعد سندھیا نے وزارت کے خاکہ کو سمجھنے کے لیے متعلقہ عہدیداروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔

Jyotiraditya Scindia takes charge of Civil Aviation ministry
سندھیا نے شہری ہوا بازی کی وزارت کا چارج سنبھالا
author img

By

Published : Jul 9, 2021, 5:46 PM IST

نئی دہلی: سول ایوی ایشن کے وزیر جیوتی رآدتیہ سندھیا نے آج راجیو گاندھی بھون میں وزارت کا چارج سنبھال لیا۔

مسٹر سندھیا تقریباً 12 بجے وزارت پہنچے جہاں سبکدوش شہری ہوا بازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور شہری ہوا بازی کے سکریٹری پردیپ سنگھ کھڑولا نے ان کا استقبال کیا۔ وزیر مملکت برائے شہری ہوا بازی جنرل وی کے سنگھ نے بھی چارج سنبھالنے کے بعد مسٹر سندھیا کا خیرمقدم کیا۔

چارج سنبھالنے کے بعد مسٹر سندھیا نے وزارت کے خاکہ کو سمجھنے کے لیے وزارت کے عہدیداروں سے ایک میٹنگ کی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.