ETV Bharat / bharat

Job Mela in Hyderabad: حیدرآباد میں 30 جولائی کو جاب میلہ کا انعقاد - جاب میلہ 2022

حیدرآباد میں ایک جاب میلے کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس میں آٹھویں جماعت سے لیکر پوسٹ گریجویشن کی اہلیت رکھنے والے امیدوار شرکت کر سکتے ہیں۔ یہ میلہ 30 جولائی کو نواب شاہ عالم خان کالج آف انجینیئرنگ اینڈ ٹکنالوجی میں منعقد ہوگا۔ Hyderabad Job Mela 2022

حیدرآباد میں 30 جولائی کو جاب میلہ کا انعقاد

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 4:37 PM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز کی جانب سے 30 جولائی بروز ہفتہ کو ایم ایم ٹی ایس اسٹیشن کے قریب نیو ملک پیٹ نواب شاہ عالم خان کالج آف انجینیئرنگ اینڈ ٹکنالوجی میں ایک میگا جاب میلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس جاب میلہ میں ایف ایم سی جی، ریٹیل، ہاسپٹلز، بی پی او، بینکنگ، مینجمنٹ، فائنانس، آئی ٹی اور دیگر شعبہ میں ملازمت کے مواقع فراہم ہوں گے۔ Job fair held in Hyderabad on July 30

حیدرآباد میں 30 جولائی کو جاب میلہ کا انعقاد

مزید پڑھیں:

Job Mela in Hyderabad: حیدرآباد میں 27 جولائی کو جاب میلہ

اس جاب میلے میں آٹھویں جماعت سے لیکر پوسٹ گریجویشن کی اہلیت رکھنے والے امیدوار شرکت کر سکتے ہیں۔ کم سے کم عمر 18 سال ہونی چاہیے۔ فریشرز اور تجربہ کار حضرات دونوں ہی درخواست دینے کے اہل ہیں۔ اس جاب میلے میں شرکت کے لیے کوئی فیس نہیں ہوگی۔ اس جاب میلے میں تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے اہل افراد شرکت کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.