ETV Bharat / bharat

یوم آئین پر جاوڈیکر، نقوی کی مبارکباد

مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات اور اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے شہریوں کو یوم آئین کی پرخلوص مبارکباد دی ہے۔

یوم آئین پر جاوڈیکر، نقوی کی مبارکباد
یوم آئین پر جاوڈیکر، نقوی کی مبارکباد
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 12:39 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر اور اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے جمعرات کے روز یوم آئین کے موقع پر تمام شہریوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمیں حق دیتا ہے اور فرائض بھی بتاتا ہے کہ اس پر عمل کریں۔

بھاتی آئین سنہ 1949 کو منظور ہوا اور 26 جنوری 1950 سے نافذ ہوا تھا

واضح رہے کہ ملک کا آئین بھارت کا سب سے اعلیٰ قانون ہے جو دستور ساز اسمبلی میں 26 نومبر سنہ 1949 کو منظور ہوا اور 26 جنوری 1950 سے نافذ ہوا تھا۔ تب سے اس دن (یعنی 26 نومبر) کو ملک کا یوم آئین قرار دیا گیا ہے۔

اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے شہریوں کو یوم آئین کی پرخلوص مبارکباد دی

یوم آئین پر مبارکباد دیتے ہوئے جاوڈیکر نے کہا کہ 'آئین ہمیں حق اور باختیار بناتا ہے اور اس کی ذمہ داری بھی بیان کرتا ہے۔ اس پر عمل کریں'۔

یوم آئین پر جاوڈیکر، نقوی کی مبارکباد
یوم آئین پر جاوڈیکر، نقوی کی مبارکباد

وہیں دوسری جانب مختار عباس نقوی نے کہا کہ 'شہریوں کے بنیادی حقوق بنیادی فرائض کی ادائیگی پر مبنی ہیں، کیونکہ حقوق اور فرائض دونوں ایک دوسرے سے پائے جاتے ہیں'۔

یوم آئین پر مبارکباد دیتے ہوئے جاوڈیکر نے کہا 'آئین ہمیں حق اور باختیار بناتا ہے اور اس کی ذمہ داری بھی بیان کرتا ہے۔ اس پر عمل کریں

انہوں نے مزید کہا کہ 'یوم آئین کے موقع پر دستور ہند کے قانون ساز باباصاحب امبیڈکر کو سلام'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.