Top Ten News: چار بجے تک کی اہم خبریں - Supreme Court On Amir Magray
جموں و کشمیر اور ملک کی اہم خبریں پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔ Top Ten News
چار بجے تک کی اہم خبریں
Govt Employees Terminated from Services: جموں و کشمیر میں نو ملازمین نوکریوں سے برطرف
Supreme Court On Amir Magray: عامر ماگرے کی لاش نکالنے والی درخوست پر سپریم کورٹ میں 27 جون کو سماعت
Jammu Srinagar Highway Closed: سرینگر جموں قومی شاہراہ چوتھے روز بھی بند، بحالی کا کام جنگی پیمانے پر جاری
Missing Tracker’s Body Recovered : تارسر مارسر جھیل میں ڈوبنے والے ٹورسٹ گائیڈ کی لاش برآمد
J&K To Host Summit In 2023: جموں و کشمیر اگلے برس بین الاقوامی جی 20 اجلاس کی میزبانی کرے گا
Amarnath Yatra 2022: یاترا کے پیش نظر پہلگام کے کئی مقامات کی سیرو تفریح پر پابندی عائد
Amarnath yatra 2022: پہلگام میں موک ڈرل کا انعقاد
Gun Violence Bill: امریکی سینیٹ میں گن کنٹرول سے متعلق بل منظور
Rohit Sharma On International Cricket: روہت نے بین الاقوامی کیریئر کے 15 سال مکمل ہونے پر پغام مشترک کیا
IND vs SL Women 1st T20: بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو شکست