ETV Bharat / bharat

Jamat E islami On Kmal Khan Death: صحافی کمال خان کے انتقال پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت

جماعت اسلامی ہند Jamaat-e-Islami Hind کے نائب صدر پروفیسرسلیم انجینئرنے کہا کہ ہم معروف صحافی کمال خان کی موت پر سوگوار ہیں۔ وہ اپنی دیانت، اخلاقیات اور جرأت کے لیے مشہور تھے۔ خبروں کے واقعات اور حالات حاضرہ کے بارے میں رپورٹ کرنے کا بہترین طریقہ رکھتے تھے، وہ شاعرانہ زبان کا استعمال کرتے تھے۔

صحافی کمال خان کے انتقال پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 8:06 PM IST

جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر پروفیسر سلیم انجینئر نے این ڈی ٹی وی لکھنؤ کے بیورو چیف کمال خان کے انتقال Death of Kamal Khan, Bureau Chief, NDTV Lucknow پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

میڈیا کو ایک بیان میں جماعت اسلامی ہند Jamaat-e-Islami Hind کے نائب صدر نے کہا ہم این ڈی ٹی وی کے ایگزیکٹو ایڈیٹر کمال خان کی موت پر رنجیدہ ہیں۔ وہ اپنی دیانت، اخلاقیات اور جرأت کے لیے مشہور تھے۔ خبروں کے واقعات اور حالات حاضرہ کے بارے میں رپورٹ کرنے کا بہترین طریقہ رکھتے تھے۔

صحافی کمال خان کے انتقال پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت
صحافی کمال خان کے انتقال پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت
'انہوں نے اپنی رپورٹنگ کے ذریعے بہت اہم مسائل کو سامنے لایا اور انتہائی حساس مسائل کو آسانی کے ساتھ پیش کیا۔'

مزید پڑھیں: Senior Journalist Kamal Khan Dies: 'کمال خان کا انتقال، صحافت کا ناقابل تلافی نقصان'

وہ صدر جمہوریہ ہند کے ذریعہ سے رام ناتھ گوئنکا ایوارڈ اور گنیش شنکر ودیارتھی ایوارڈ حاصل کرچکے تھے۔ ان کا انتقال صحافت اور میڈیا کی دنیا کے لیے ناقابل تلافی خسارہ ہے۔ ہم ان کے اہل خانہ اور چاہنے والوں سے تعزیت پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.