ETV Bharat / bharat

ISRO اسرو نے آج سری ہری کوٹا خلائی مرکز سے 36 سیٹلائٹس لانچ کیے

اسرو کی لانچ وہیکل LVM-3 نے اپنی چھٹی پرواز میں آج چنئی سے 130 کلومیٹر دور سری ہری کوٹا خلائی مرکز سے 36 سیٹلائٹس کو خلا میں چھوڑا۔ISRO launches 36 satellites into low earth orbit

اسرو نے آج سری ہری کوٹا خلائی مرکز سے 36 سیٹلائٹس لانچ کیے

author img

By

Published : Mar 26, 2023, 11:18 AM IST

حیدرآباد: آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے ایل وی ایل۔ایم تری/ون ویب انڈیا۔2 کامیابی کے ساتھ چھوڑا گیا جس کی الٹی گنتی کا آغاز ہفتہ کی صبح 8.30 بجے آغاز ہوا تھا۔ 643 ٹن والا 43.5 میٹرا ونچا، ایل وی ایم تری، اسرو کا سب سے بھاری لانچر ہے جس کو چھوڑنے کے تقریبا 20منٹ بعد تین مرحلوں سے گذرکر یہ سٹلائیٹس مرحلہ وار انداز میں مدار میں پہنچ گئیں۔

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے اتوار کو اپنا تازہ ترین مشن ایل وی ایم 3- ایم 3 ون ویب انڈیا 2 ٹو لو کم آربٹ (ایل آئی او) کے لیے لانچ کیا ہے۔ ایل وی ایم 3 کو صبح 9 بجے سری ہری کوٹا کے ستیش دھون خلائی مرکز سے لانچ کیا گیا۔ حکام کے مطابق ایل وی ایم 43.5 میٹر لمبا ہے اور اس کا وزن 643 ٹن ہے اور اسے ون ویب کے 36 Gen1 سیٹلائٹس کی آخری قسط لے جانے کے لیے دوسرے لانچ پیڈ راکٹ پورٹ سے لانچ کیا گیا تھا۔

ایل وی ایم۔تری، اسرو کے بھاری راکٹ لانچ گاڑی GSLVMK-III کا نیا نام ہے جس کی گنجائش مدار میں بھاری سٹلائیٹس کو چھوڑنا ہے۔ ون ویب، عالمی مواصلاتی نٹ ورک ہے جس سے سرکاری، تجارتی اور دیگر اداروں کو فائدہ پہنچے گا۔ موجودہ مشن، ایل وی ایم تری۔ایم تری، دوسرا کمرشیل سٹلائیٹ مشن ہے جس کو نیو اسپیس انڈیا لمیٹیدکی جانب سے اس کے ایم ایس نٹ ورک ایکسس ایسوسی ایٹس لمیٹیڈ(ون ویب)برطانیہ، گاہک کے لئے چھوڑا گیا۔

مزید پڑھیں:۔ ISRO SSLV-D2 Small Satellite Launch اسرو نے اپنا سب سے چھوٹا راکٹ لانچ کیا، تین سیٹلائٹس کے ساتھ پرواز بھری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.