ETV Bharat / bharat

مرکزی وزیر کی سونیا گاندھی اور راہل گاندھی پر شدید تنقید - مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی

کسان تحریک کو لے کر جہاں ایک جانب حزب اختلاف حکومت کی مسلسل نکتہ چینی کر رہی ہے تو دوسری جانب مرکز کی حکمراں جماعت کے رہنماؤں سمیت مرکزی وزرا بھی حزب اختلاف خاص طور پر کانگریس پر تنقید کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑ رہی ہے۔

مرکزی وزیر کی سونیا گاندھی اور راہل گاندھی پر شدید تنقید

author img

By

Published : Dec 19, 2020, 8:12 AM IST

مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کسانوں کے بہانے سونیا گاندھی اور راہل گاندھی پر تنقید کیا ہے، اتر پردیش کے میرٹھ میں منعقدہ ایک کسان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دو اقتدار کے دوران ایم ایس پی میں کسانوں کو آٹھ لاکھ کروڑ دیا ہے، جبکہ اس کی موازنہ اگر کانگریس کی قیادت والی یو پی اے حکومت سے کیا جائے تو انہوں نے دس برس میں 3.5 لاکھ دیے۔ جب وہ اقتدار میں تھے تب وہ کیا کر رہے تھے۔

مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی مزید کہا کہ حزب اختلاف بار بار اس بات کا اعادہ کر رہا ہے کہ جس نے بل بنایا ہے وہ کسان نہیں ہے، انہوں سوال کیا کہ کیا جو 40انچ کے آلو کی کاشتکاری کی بات کرتے ہیں وہ کسان ہیں، اگر حقیقت میں کسانوں کے لیے کسی نے کچھ کیا ہے تو وہ وزیر اعظإ نریندر مودی ہیں'۔

اس سے قبل کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کسانوں کی موت کو لے کر مرکزی حکومت کی شدید نکتہ چینی کی تھی اور سوال کیا تھا کہ اور کتنے کسانوں کو قربانی دینی ہوگی، رزعی قوانین کب ختم کیے جائیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.