ETV Bharat / bharat

Farmers Protest: انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہلی پولیس اور دیگر ایجنسیوں کو الرٹ کیا - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے کسانوں کی نقل و حرکت سے متعلق دہلی پولیس اور دیگر ایجنسیوں کو الرٹ کر دیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ پاکستان میں مقیم آئی ایس آئی کے نمائندے کسانوں کی آڑ میں گڑبڑی پھیلا سکتے ہیں۔

Farmers Protest:انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہلی پولیس اور دیگر ایجنسیوں کو الرٹ کیا

author img

By

Published : Jun 26, 2021, 8:51 AM IST

خفیہ ایجنسیوں (Intelligence Agencies) نے دہلی پولیس (Delhi Police) اور دیگر ایجنسیوں کو چوکس کردیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ پاکستان میں مقیم آئی ایس آئی کے نمائندے کسانوں کی آڑ میں گڑبڑی پھیلا سکتے ہیں۔

کسانوں کی تحریک کے 7 ماہ مکمل ہو رہے ہیں اور کسان رہنماؤں نے کہا ہے کہ 26 جون کو کسان پورے ملک میں راج بھون جائیں گے اور گورنر کو ایک میمورنڈم پیش کریں گے۔ قابل ذکر ہے کہ کسان دہلی کی تین سرحدوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے2020 میں تین کسان قوانین کو نافذ کیا۔ جس کے بعد ملک بھر کے کسان سڑکوں پر اتر آئے اور ان قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کرنے لگے۔ اس سلسلے میں کسان تنظیموں کے نمائندوں کی حکومت کے ساتھ بات چیت بھی ہوئی۔ مگر بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔

قبل ازیں راجیش ٹکیٹ نے کہا تھا کہ 'کسانوں کا احتجاج ایک پارلیمانی مسئلہ ہے۔ ہم اپنے مطالبات پورے کیے بغیر واپس نہیں جائیں گے۔ دہلی کووڈ کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہے۔ اور ہم ان کی مدد کر رہے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ اگر احتجاج ختم ہونے سے کووڈ کو ختم کرنے میں مدد ملے گی تو ہم اسے ختم کردیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Farmer Protest: کسان رہنما راکیش ٹکیت نے حکومت کو پھرمتنبہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.