ٹیم میں جیولین تھرورر رنجیت بھاٹی اور تیراک سیوش جادھو کے ساتھ 11 کوچ اور معاون عملہ شامل تھا۔
![بھارتی شوٹنگ اور تیر اندازی کا دستہ ٹوکیو پیرالمپکس کے لیے روانہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/12857334_289_12857334_1629738403731.png)
پیر کے روز ٹوکیو کے لیے روانہ ہونے والے کھلاڑی مندرجہ ذیل ہیں۔
1) رنجیت بھاٹی - ایتھلیٹکس
2) جیوتی بالیان - تیر اندازی
3) راکیش کمار - تیر اندازی
4) شیام سندر - تیر اندازی
5) سوروپ انہالکر - شوٹنگ
6) دیپینڈر - شوٹنگ
7) روبینہ فرانسس - شوٹنگ
8) ہرویندر سنگھ - تیر اندازی۔
9) ویویک چکارا - تیر اندازی۔
10) سویاش جادھو - تیراکی۔
11) راہل جاکھڑ شوٹنگ
12) منیش نارووال - شوٹنگ۔
13) سنہراج - شوٹنگ۔
14) سدھارتھ بابو - شوٹنگ
15) آکاش - شوٹنگ۔
16) اونی لیکھرا - شوٹنگ۔
17) دیپک - شوٹنگ
ٹوکیو روانگی سے قبل اس دستے کو دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (SAI) کے ارکان نے گرمجوشی سے رخصت کیا۔
مزید پڑھیں: ہسرنگا اور چمیرا کو آئی پی ایل کے لیے ایس ایل سی سے ابھی تک منظوری نہیں
بھارت اپنی اب تک کی سب سے بڑی ٹیم ٹوکیو پیرالمپکس میں 54 کھلاڑیوں کے ساتھ بھیج رہا ہے، جو کھیلوں کے 9 ایونٹ میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔ میگا ایونٹ 24 اگست 2021 سے شروع ہوگا اور 5 ستمبر 2021 تک جاری رہے گا۔