ETV Bharat / bharat

Indian Embassy Sets Up Office in Polish-Ukranian Border: یوکرین سے بھارتیوں کو نکالنے کےلیے حکومت کے اقدامات - یوکرین میں پھنسے بھارتی شہری

یوکرین کے لیویو میں ایک کیمپ آفس بھی قائم کیا جا رہا ہے تاکہ وہاں پھنسے ہوئے بھارتیوں کو آسانی سے نکالا جا سکے۔ تقریباً 18,000 بھارتی یوکرین میں پھنسے ہوئے ہیں، روس کے حملے کے بعد ملک کے اندر اور باہر پروازیں منسوخ کر دی گئی تھیں۔ Russia Ukraine Crisis

بھارتی سفارتخانے نے بھارتیوں کو واپس لانے کے لیے پولش-یوکراینی کی سرحد پر دفتر قائم کیا

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 7:51 AM IST

پولینڈ میں بھارتی سفارت خانے نے یوکرین میں پھنسے بھارتی شہریوں کو پولینڈ کے راستے بھارت واپس منتقل کرنے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے پولش-یوکرینی سرحد پر کراکوویک میں ایک کیمپ آفس قائم کیا ہے۔Russia Ukraine Crisis

یوکرین کے لیویو میں ایک کیمپ آفس بھی قائم کیا جا رہا ہے تاکہ وہاں پھنسے ہوئے بھارتیوں کو آسانی سے نکالا جا سکے۔ تقریباً 18,000 بھارتی یوکرین میں پھنسے ہوئے ہیں، روس کے حملے کے بعد ملک کے اندر اور باہر پروازیں منسوخ کر دی گئی تھیں۔

مزید پڑھیں:۔ Modi Talks With Russian President: وزیر اعظم نریندر مودی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے بات کی

ہنگری، سلوواک ریپبلک، اور رومانیہ سے وزارت خارجہ کی ٹیمیں بھی یوکرین کے ساتھ متصل زمینی سرحدوں پر جا رہی ہیں تاکہ پھنسے ہوئے بھارتیوں کی بحفاظت واپسی میں آسانی ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.