ETV Bharat / bharat

India Won Toss ہندوستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : Jan 7, 2023, 8:07 PM IST

ہندوستانی ٹیم کے کپتان ہاردک پانڈیا نے ہفتہ کو تیسرے اور آخری ٹی۔ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔India Won Toss

ہندوستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا

راجکوٹ:پانڈیا نے ٹاس کے بعد بتایا کہ گزشتہ میچ سے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔آخری اطلاع موصول ہونے تک بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے 10 اوورس میں دو وکٹوں کے نقصان پر 105 رن بنا لئے ہیں۔India Elected To Bat First

اس سے قبل پانڈیا نے کہاکہ ہم پہلے بلے بازی کریں گے۔ یہ اچھی وکٹ لگ رہی ہے۔ پچھلی بار جب ہم یہاں کھیلے تھے تو گیند نے سوئنگ کی تھی۔ ہمیں رات میں مزید سوئنگ مل سکتی ہے۔

گزشتہ میچ کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں چیزوں کو نہیں گھسیٹتا، ہمیں صرف اس میچ میں اچھی کرکٹ کھیلنے پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم آخری میچ میں اپنی بہترین کارکردگی نہیں دکھا رہے تھے لیکن پھر بھی ہم نے میچ کو آخر تک کھینچ لیا۔ ہم نے (اسکواڈ میں) کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

سری لنکا کے کپتان داسن شناکا نے کہا کہ ہم بھی پہلے بیٹنگ کرتے۔ ہم پہلے میچ کو اپنے حق میں جھکانا چاہتے تھے۔ ہم اسی رویہ کے ساتھ اس میچ میں جائیں گے۔ ہم نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔ بھانوکا راجا پاکسے کی جگہ اویشکا فرنینڈو آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:ICC T20I Rankings دیپک ہڈا ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے ٹاپ 100 میں شامل

ہندوستانی ٹیم: ایشان کشن (وکٹ کیپر)، شبھمن گل، سوریہ کمار یادو، راہل ترپاٹھی، ہاردک پانڈیا (کپتان)، دیپک ہڈا، اکشر پٹیل، شیوم ماوی، عمران ملک، ارشدیپ سنگھ، یوزویندر چہل۔
سری لنکا کا اسکواڈ: پاتھم نسانکا، کوسل مینڈس (وکٹ کیپر)، اویشکا فرنینڈو، دھننجایا ڈی سلوا، چارت اسلانکا، داسن شاناکا (کپتان)، وینندو ہسرنگا، چمیکا کرونارتنے، مہیش تیکشنا، کسن راجیتھا، دلشان مدوشنکا۔India Elected To Bat First
یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.