ETV Bharat / bharat

ہندوستان نے بیلسٹک میزائل اگنی-5 کا کامیاب تجربہ کیا

اگنی-5 سطح سے سطح پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا بدھ کو اڈیشہ کے اے پی جے عبدالکلام جزیرے سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔ یہ اطلاع ایک سرکاری بیان میں دی گئی۔ یہ میزائل انتہائی درستگی کے ساتھ 5000 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس میں تین مراحل کا ٹھوس ایندھن کا انجن استعمال ہوتا ہے۔

India successfully tests Agni-5 ballistic missile
ہندوستان نے بیلسٹک میزائل اگنی-5 کا کامیاب تجربہ کیا
author img

By

Published : Oct 28, 2021, 4:29 AM IST

سرکاری بیان میں میزائلوں کے 'پہلے استعمال نہ کرنے' کی پالیسی پر ہندوستان کے عزم پر زور دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیاکہ "اگنی-5 سطح سے سطح پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ 27 اکتوبر (بدھ) 2021 کو اوڈیشہ کے اے پی جے عبدالکلام جزیرے سے تقریباً 1950 بجے کیا گیا۔"

یہ بھی پڑھیں:

چین سے متصل سرحد پر فوج مستعد ہے، بات چیت بھی جاری رہے گی: راجناتھ

اگنی-5 ایک ہندوستانی جوہری صلاحیت کے حامل بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) ہے، جسے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے تیار کیا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.