ETV Bharat / bharat

بھارت نے 21.23 لاکھ کورونا ٹیسٹ کا نیا ریکارڈ بنایا - قومی شرح اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 21.23 لاکھ سے زیادہ ٹیسٹ کئے گئے، اس حصولیابی کے ساتھ ہی بھارت نے ایک بارپھر ایک روز میں سب زیادہ ٹیسٹ کرنے کا نیا ریکارڈ بنایا ہے۔

بھارت نے 21.23 لاکھ کورونا ٹیسٹ کا نیا ریکارڈ بنایا

author img

By

Published : May 24, 2021, 12:28 AM IST

بھارت میں 20 لاکھ سے زیادہ ٹیسٹ کئے جانے کا یہ پانچواں دن ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 21,23,782 ٹیسٹ کئے گئے۔

یومیہ مثبت مریضوں کی شرح کم ہوکر 11.34 فیصد ہوگئی ہے۔

دیگر مثبت پیش رفت میں، مسلسل سات دنوں میں بھارت میں روزانہ نئے معاملے 3 لاکھ سے کم درج ہوئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2,40,842 یومیہ نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔ 17 اپریل 2021 کےبعد، جب ایک دن میں2.34 لاکھ معاملے درج سامنے آئےتھے، یہ سب سے کم تعداد ہے۔

بھارت میں مسلسل نویں دن یومیہ نئے معاملوں کے مقابلے روزانہ شفایابی کے معاملوں میں اضافہ ہورہا ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں3,55,102شفایابی کے معاملے درج ہوئے ہیں۔

بھارت میں شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد اتوارکو 2,34,25,467 تک پہنچ گئی۔ جبکہ شفایابی کی قومی شرح میں مزید اضافہ ہوکر 88.30فیصد ہوگئی ہے۔

دوسری جانب، بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد کم ہوکر آج 28,05,399ہوگئی۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,18,001کی کمی درج کی گئی ہے ۔ اب ملک بھر میں 10.57 فیصد مریض زیر علاج ہیں۔

ملک بھر کے مجموعی فعال معاملوں میں سے 66.88 فیصد معاملے7 ریاستوں میں ہیں۔

سردست قومی شرح اموات1.13 فیصد پر قائم ہے۔

گزشتہ24 گھنٹوں میں 3,741اموات درج ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.