مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,38,53,048 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,48,997 اموات ہوچکی ہیں۔
اس دوران کورونا سے 29,639 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,31,50,886 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 2,52,902 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 91,54,65,826 ہو گئی ہے۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال ایک نظر میں:۔
کل کیسز:3,38,53,048
فعال کیسز:2,52,902
کل صحتیاب افراد:3,31,50,886
اموات کی تعداد:4,49,260
کل ویکسینیشن:91,54,65,826