ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ سے زائد نئے کیسز - بھارت میں کورونا کے نئے کیسز

ملک کی 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اومیکرون سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 8 ہزار 891 ہو گئی ہے۔ Omicron In India

India Coronavirus Update
India Coronavirus Update
author img

By

Published : Jan 18, 2022, 9:26 AM IST

Updated : Jan 18, 2022, 9:40 AM IST

بھارت میں کورونا کیسز میں گزشتہ روز کے مقابلے کمی آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں دو لاکھ 38 ہزار 18 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وہیں اس دوران 310 افراد کی موت ہوئی ہے۔ New Corona cases in india

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے ایک لاکھ 57 ہزار 421 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ Total corona Active cases in india

بھارت میں کورونا کے فعال کیسز کی کل تعداد 17 لاکھ 36 ہزار 628 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات منگل کو مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق بھارت میں اومیکرون کے کیسز میں کل کے مقابلے میں 8.31 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ Total Omicron Cases in India

یہ بھی پڑھیں: Corona Vaccination In India: ملک میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد ڈیڑھ سو کروڑ سے زائد

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ Indian Council of Medical Research کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں 16 لاکھ 49 ہزار 143 ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ اب تک بھارت میں کُل 70 کروڑ 54 لاکھ 11 ہزار 425 نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے۔

Last Updated : Jan 18, 2022, 9:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.