ETV Bharat / bharat

Corona Virus Update: بھارت میں کورونا کے 38,164 نئے کیسز، 599 اموات درج

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 38,164 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد کورونا کیسز کی کل تعداد 3,11,44,229 ہوگئی ہے جب کہ اسی عرصہ میں 499 اموات بھی ہوئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,14,108 تک پہنچ گئی ہے۔

Corona Virus Update
بھارت میں کورونا کے 38,164 نئے کیسز، 599 اموات درج
author img

By

Published : Jul 19, 2021, 10:58 AM IST

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 38164 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور انفیکشن کی وجہ سے 499 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پیر کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ کر 3،11،44،229 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 414108 اموات ہوچکی ہیں۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

محکمہ صحت کے مطابق ملک میں اس وقت 421665 فعال کیسز ہیں۔ یومیہ مثبت شرح 2.61 فیصد ہے، روزانہ مثبت شرح مسلسل 28 دنوں تین فیصد سے کم ہے۔ صحتیابی کی شرح 97.32 فیصد ہوگئی ہے۔

وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 1363123 ویکسین لگائے گئے، جس کے بعد ویکسینیشن کی کل تعداد 406481493 ہوگئ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم مودی نے نیپال کے وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ نے بتایا کہ اتوار کو بھارت میں کورونا وائرس کے 1463593 نمونہ ٹیسٹ کیے گئے تھے، کل تک کل 445422256 نمونے ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.