وزارت صحت کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 31,443 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور 49,007 مریض اس وبا کو شکست بھی دے چکے ہیں جب کہ اسی دوران 2,020 اموات بھی ریکارڈ کی گئی ہیں۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
وہیں دوسری جانب 49,007 مریض اس وبا کو شکست دے چکے ہیں جس کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3,00,63,720 ہوگئی ہے۔ جب کہ ملک میں فعال کیسز کی مجموعی تعداد 4,32,778 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی 40,65,862 ویکسینس لگائی گئی جس کے بعد ویکسینیشن کی کل تعداد38,14,67,646 ہوگئی ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال پر ایک نظر
فعال کیسز: 4,32,778
کل کیسز: 3,09,05,815
اموات کی تعداد: 4,10,784
کل ویکسینیشن:38,14,67,646
کل صحتیاب افراد: 3,00,63,720
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم آج مشرقی ریاستوں میں کووڈ اور ویکسینیشن مہم کا جائزہ لیں گے