ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 29,616 نئے کیسز، 290 اموات درج - مرکزی وزارت صحت

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 29,616 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور انفیکشن کی وجہ سے 290 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 29,616 نئے کیسز، 290 اموات درج
author img

By

Published : Sep 25, 2021, 11:52 AM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,36,24,419 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,46,658 اموات ہوچکی ہیں۔

اس دوران کورونا مریضیوں کی شرح میں 97.78 فیصد تک اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,28,76,319 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 3,01,442 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 84,89,29,160 ہو گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:۔

کل کیسز:3,36,24,419

فعال کیسز:3,01,442

کل صحتیاب افراد:3,28,76,319

اموات کی تعداد:4,46,658

کل ویکسینیشن: 84,89,29,160

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.