ETV Bharat / bharat

Coronavirus In India ملک میں کورونا کے 2141 نئے کیسز - ملک میں کورونا وائرس کے 2141 نئے کیسز سامنے آئے

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 2141 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کی وجہ سے اب ملک بھر میں اس وبا میں مبتلا افراد کی تعداد بڑھ کر 44636517 ہو گئی ہے۔ وہیں صحت یابی کی شرح 98.76 فیصد ہے۔Coronavirus In India

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 20, 2022, 3:47 PM IST

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ دنوں کے مقابلے میں جمعرات کو کئی ریاستوں میں کووڈ-19 کے معاملات میں کمی آئی ہے، جو کہ راحت کی بات ہے گزشتہ 24 گھنٹے میں 2579 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں، جس کے باعث اب کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 44082064 ہو گئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.46 کروڑ ویکسین لگائی گئیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 2141 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کی وجہ سے اب ملک بھر میں اس وبا میں مبتلا افراد کی تعداد بڑھ کر 44636517 ہو گئی ہے۔Coronavirus In India

وزارت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وبا سے سات مریضوں کی موت ہوئی جس کے بعد اموات کی تعداد 528943 تک پہنچ گئی ہے۔ فعال شرح 0.06 فیصد اورشرح اموات 1.19 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران نو ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے اور اس دوران دیگر ریاستوں اور خطوں میں کورونا کے معاملات میں کمی آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کیرالہ میں بھی 144 ایکٹیو کیسز کم ہونے سے متاثرہ افراد کی تعداد 4439 رہ گئی ہے۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 6742473 ہوگئی ہے۔ اسی عرصے میں مرنے والوں کی تعداد 71334 پر مستحکم ہے۔

تمل ناڈو میں کورونا وبا کے 161 کیسز کم ہونے سے ریاست میں ایکٹو کیسز کی تعداد کم ہو کر 3865 رہ گئی ہے اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کا اعدادوشمار بڑھ کر 3547868 ہو گیا ہے اور اس دوران ایک مریض کی موت سے اموات کی تعداد 38048 ہے۔

کرناٹک میں کووڈ-19 انفیکشن کے 65 معاملے بڑھ کر 3087 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 4023924 اور مرنے والوں کی 40295 ہو گئی ہے۔ مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وبا کے 100 کیسز میں کمی کے بعد ریاست میں ایکٹو کیسز کم ہو کر 2688 ہو گئے ہیں اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 7977611 ہو گئی ہے۔ اس دوران تین مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد 148377 ہو گئی ہے۔

قومی دارالحکومت دہلی میں بھی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 12 ایکٹو کیسز میں کمی کی وجہ سے متاثرہ افراد کی تعداد کم ہو کر 488 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 1978217 ہوگئی ہے۔ اسی عرصے میں مرنے والوں کا اعدادوشمار 26506 پر برقرار ہے۔ مغربی بنگال میں چھ ایکٹو کیسز کی کمی کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد کم ہو کر 1407 رہ گئی ہے۔ اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 2094372 اور اسی عرصے میں ایک مریض کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 21525 ہو گئی ہے۔

اڈیشہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 فعال کیسز کم ہو کر 475 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 1325958 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 9202 ہو گئی ہے۔ راجستھان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 انفیکشن کے 21 کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کے کیسز کی کل تعداد 331 ہو گئی ہے اور اب تک 1303929 لوگ اس وبا سے شفایاب ہو چکے ہیں، اموات کی تعداد 9644 ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Covid Vaccination Campaign کووڈ کی ٹیکہ کاری مہم میں 219.46 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.