بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 18 ہزار 132 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ تو وہیں 193 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فعال کیسز 2 لاکھ 27 ہزار 347 ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں کورونا کی وجہ سے 4 لاکھ 50 ہزار 782 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال ایک نظر میں:۔
کل ویکسینیشن:95,19,84,373
کل صحتیابی:3,32,93,478
اموات کی تعداد:4,50,782
کل کیسز: 3,39,71,607
فعال کیسز: 2,27,347