ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا وائرس کے 1668 نئے معاملے، 19 ہلاک

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 6168 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ 19 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 527932 ہوگئی ہے۔India Coronavirus Update

author img

By

Published : Sep 2, 2022, 3:34 PM IST

Updated : Sep 2, 2022, 4:47 PM IST

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا انفیکشن (کووڈ-19) کے 6168 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 44442507 ہو گئی ہے اور روزانہ انفیکشن کی شرح 1.94 فیصد ہے۔India Coronavirus Update

مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 212.75 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ اسی عرصے میں کورونا وبا کی وجہ سے 19 افراد کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 527932 تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 9685 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ اب تک کل 43855365 لوگ کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بحالی کی شرح 98.68 فیصد ہے۔ فعال کیسز کی شرح 0.13 فیصد ہے۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 318642 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 88.64 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

کیرالہ میں 314 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 9562 اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 6677023 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے ایک مریض کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 70834 ہو گئی۔ اس دوران، مغربی بنگال میں 107 فعال کیسزکم ہونے سے ان کی کل تعدادکم ہوکر2418 ہو گئی۔ ریاست میں اب تک 2083374 لوگ اس وبا سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد 21468 ہے۔

اڈیشہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 42 ایکٹیو کیسز کم ہوئے ہیں، جس سے ان کی کل تعداد کم ہو کر 1625 ہو گئی ہے۔ ریاست میں اب تک 1317042 لوگ اس وبا سے ٹھیک ہو چکے ہیں۔ مرنے والوں کی تعداد 9177 ہو گئی ہے۔

راجستھان میں، پچھلے 24 گھنٹوں میں 167 ایکٹیو کیسز کم ہونے کی وجہ سے فعال کیسوں کی کل تعداد کم ہو کر 2494 ہو گئی ہے۔ اب تک ریاست میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 1296992 ہو گئی ہے اور اس دوران کسی مریض کی موت نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 9627 پر برقرارہے۔

مہاراشٹر میں 746 ایکٹیو کیسز کی کمی کے ساتھ ان کی کل تعداد 9887 پر آ گئی ہے اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 7942981 اور ہلاکتوں کی 148251 ہو گئی ہے۔

قومی راجدھانی میں کورونا ایکٹیو کیسز 391 کم ہو کر 1621 پر آ گئے ہیں اور اب تک 1971795 لوگ کورونا کی وبا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اس وبا کی وجہ سے مزید تین مریضوں کی موت کے بعد یہاں اب تک مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر26472 ہو گئی ہے۔

کرناٹک میں 1066 ایکٹیو کیسز کم ہونے کی وجہ سے ان کی تعداد کم ہو کر 5379 ہو گئی ہے اور اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کااعدادوشمار بڑھ کر 4006478 ہو گیا ہے جبکہ جان گنوانے والوں کی تعداد 40243 پر برقرار ہے۔

تمل ناڈو میں کورونا کے 34 ایکٹیو کیسز میں کمی کے باعث ان کی تعداد 5093 تک آ گئی ہے اور اب تک 3526014 افراد اس وبا سے آزاد ہو چکے ہیں۔ اسی عرصے میں جان گنوانے والوں کی تعداد 38035 پر مستحکم ہے۔

تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 139 ایکٹیو کیسز کم ہوئے ہیں، جس سے ان کی کل تعداد کم ہو کر 1406 ہو گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران 338 افراد کی صحت یابی کے بعد اس بیماری سے نجات پانے والوں کی تعداد 829120 پہنچ گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 4111 پر برقرار ہے۔

ہریانہ میں 211 ایکٹیو کیسز کم ہو کر 1326 ہو گئے ہیں۔ اس دوران 429 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 1040334 ہو گئی ہے۔ اس دوران ریاست میں اس جان لیوا وائرس سے ایک مریض کی موت کے بعد اموات کا اعدادوشمار 10684 تک پہنچ گیاہے۔

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں کورونا انفیکشن کے 40 ایکٹو کیسز میں کمی کے بعد ان کی کل تعداد 1051 پر آ گئی ہے۔ اس سے نجات پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 472098 ہو گئی ہے۔ اس دوران اس وبا سے ایک بھی مریض کی موت نہ ہونے سے اموات کا اعدادوشمار 4782 پر مستحکم ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Covid Deaths Update: ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز

یو این آئی

Last Updated : Sep 2, 2022, 4:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.