ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 16,327 نئے کیسز - وزارت صحت

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 666 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ جس کے بعد کورونا ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 4,53,708 ہوگئی ہے۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 16,327 نئے کیسز
author img

By

Published : Oct 23, 2021, 1:24 PM IST

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16 ہزار 327 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ تو وہیں 666 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ایک دن میں 17,677 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ اس طرح ایکٹیو کیسز میں 1 ہزار سے زائد کی کمی آئی ہے لیکن کورونا سے اموات کے رجحان نے تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال ایک نظر میں:۔

کل ویکسینیشن:1,01,30,28,411

اموات کی تعداد:4,53,708

کل کیسز:3,41,59,562

یہ بھی پڑھیں: سرینگر: امت شاہ نے ہلاک شدہ انسپکٹر پرویز احمد کے اہل خانہ سے ملاقات کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.