بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 15 ہزار 981 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں تو وہیں 166 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فعال کیسز 2,01,632 ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں کورونا کی وجہ سے 4 لاکھ 51 ہزار 980 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال ایک نظر میں:۔
کل ویکسینیشن:97,23,77,045
کل صحتیابی:3,33,99,961
اموات کی تعداد:4,51,980
کل کیسز:3,40,53,573
کل فعال کیسز:2,01,632
یہ بھی پڑھیں: وارانسی کی عظیم یادگار ’بھارت ماتا مندر‘، جہاں اکھنڈ بھارت کا حیرت انگیز نقشہ ہے