بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 14 ہزار 348 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں تو وہیں 805 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فعال کیسز 1,61,334 ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں کورونا کی وجہ سے 4 لاکھ 57 ہزار 191 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال پر ایک نظر:۔
کل ویکسینیشن: 1,04,82,00,966
کل صحتیابی: 3,36,27,632
اموات کی تعداد: 4,57,191
کل کیسز: 3,42,46,157
کل فعال کیسز: 1,61,334
یہ بھی پڑھیں: جی 20 چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے روم پہنچے مودی