ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا کے فعال کیسز میں اضافہ - بھارت میں کورونا وائرس

مہاراشٹر کورونا کے فعال کیسز کے معاملے میں سرفہرست ہے۔

corona virus in india
corona virus in india
author img

By

Published : Mar 25, 2021, 1:00 PM IST

ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) وبا سے مہاراشٹر اور کیرالہ سمیت بیشتر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فعال کیسز میں اضافہ ہو ا ہے۔

اسی دوران مہاراشٹر کورونا کے فعال کیسز کے معاملے میں سرفہرست ہے اور ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فعال کیسز 16،662 بڑھنے سے ان کی تعداد 2،48،604 پہنچ گئی ہے۔ ریاست میں 15،098 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، جس سے کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 22،62،593 ہو گئی ہے جبکہ 95 مزید مریضوں کی موت ہونے سے مرنےو الوں کی تعداد بڑھ کر 53،684 ہوگئی ہے۔

اس وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد کے لحاظ سے مہاراشٹر پہلے اور کیرالہ دوسرے نمبر پر ہے۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعرات کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 53،476 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 17 لاکھ 87 ہزار 534 ہو گئی ہے۔ اس دوران 26،490 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، جس سے اب تک صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1،12،31،650 ہو گئی ہے۔ فعال کیسز مزید 26،735 بڑھنے سے ان کی تعداد 3،95،192 ہو گئی ہے۔ ملک میں فعال کیسز کی شرح بڑھ کر 3.35 فیصد ہوگئی ہے۔ اسی دوران 251 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 1،60،692 ہوگئی ہے۔

مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں متاثرین اور اموات کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:

ریاستیں .......... فعال کیسز ....... صحتیاب .......اموات

انڈومان نکوبار ...... 6 ............... 4973 ......... 62

آندھرا پردیش........ 2946 ........ 884978 ........ 7197

اروناچل پردیش .... 01 ............. 16785 ........... 56

آسام . ........... 1719 ........ 215277 ........... 1103

بہار ............. 727 .......... 261648 ........... 1565

چندی گڑھ ....... 2178 ......... 22587 ............ 365

چھتیس گڑھ ... 11934 .......... 313749 ......... 4011

دہلی .............. 4890 ........ 635364 ........ 10973

گوا ................ 1156 .......... 55004 ......... 821

گجرات ............ 8823 ........ 278880 ........ 4466

ہریانہ .......... 6745 ........ 272714 ............ 3110

ہماچل پردیش ... 1654 ......... 58620 ........ 1027

جموں و کشمیر .....1513 ......... 125535 ...... 1983

جھارکھنڈ .......... 969 .......... 119626 ....... 1100

کرناٹک ......... 16905 ........ 946589 ...... 12461

کیرالہ . ........... 24578 ....... 1080803 ..... 4527

لداخ ............ 101 .............. 9711 ......... 130

لکشددیپ ......... 104 ............... 592 ........... 1

مدھیہ پردیش ..... 10047 .......... 266323 ...... 3919

مہاراشٹر ....... 248604 ....... 2262593 .... 53684

منی پور .......... 53 ............... 28935 ........ 374

میگھالیہ ......... 22 ................ 13848 ........ 149

میزورم ......... 18 ................ 4425 ........... 11

ناگالینڈ ........ 2 ................ 12133 ......... 91

اڈیشہ ........ 990 ............... 336337 ..... 1919

پڈوچیری ........ 445 ............... 39521 .......... 679

پنجاب ......... 20522 .......... 193280 ........ 6474

راجستھان ..... 4672 ........... 319695 ........ 2808

سکم ...... 43 ................. 6032 .......... 135

تمل ناڈو ... 9746 ........... 849064 ........ 12630

تلنگانہ ..... 3684 ............ 299427 ........ 1680

تریپورہ ......... 43 ............... 33045 .......... 392

اتراکھنڈ .... 1112 ............. 96062 .......... 1706

اترپردیش ... 4388 .......... 596286 ......... 8769

مغربی بنگال ..... 3782 ........... 567771 ........ 10312

کل .............. 395192 ......... 11231650 ...... 160692

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.