ڈی ڈی سی انتخابات میں کپواڑہ کے درگمولہ اور بانڈی پور کے حاجن اے کو چھوڑ کر 278 نشستوں پر نتائج کا آج اعلان کیا گیا۔ ایس ای سی نے بتایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 75 ڈی ڈی سی حلقوں پر کامیابی کے ساتھ ریاست کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، جس کے بعد جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے 67 نشستوں کے ساتھ کامیابی حاصل کی جو دوسرے نمبر پر رہی جبکہ پی ڈی پی نے 27 اور انڈین نیشنل کانگریس نے 26 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔
ڈی ڈی سی نتائج: جیتنے والے امیدواروں کی فہرست - ڈی ڈی سی نتائج
جموں و کشمیر میں منعقد ہوئے ضلعی ترقیاتی کونسل انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل آج صبح پُرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔
ڈی ڈی سی نتائج: جیتنے والے امیدواروں کی فہرست