ETV Bharat / bharat

Toshakhana Case الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عمران خان کا چیلینج

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ بتا دیں کہ گزشتہ روز پاکستان الیکشن کمیشن کی پانچ رکنی بینچ نے توشہ خانہ معاملے کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دیا تھا۔ Toshakhana Case

Toshakhana Case
عمران خان نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کیا
author img

By

Published : Oct 22, 2022, 5:51 PM IST

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلہ کو چیلنج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کیا ہے۔

درخواست میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، عمران خان نے آج ہی کیس پر سماعت کرنے کی استدعا کی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان الیکشن کمیشن کی پانچ رکنی بینچ نے توشہ خانہ معاملے کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دیا تھا۔ Election commission disqualifies Imran Khan

پاکستان الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان نے غلط معلومات فراہم کیں۔ جھوٹا بیان درج کرایا اور کرپٹ پریکٹس کے مرتکب ہوئے، عمران خان کی قومی اسمبلی کی نشست خالی قرار دی جاتی ہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کو کہا تھا۔ جس کے بعد آج پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ Election commission disqualifies Imran Khan

یہ بھی پڑھیں: Toshakhana Case پاکستان الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قراردیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.