- وزیر اعظم نریندر مودی آج 'ہر گھر نل اسکیم' کا کریں گے افتتاح
- منشیات رکھنے کے معاملے میں گرفتار کامیڈین بھارتی سنگھ کی آج کورٹ میں پیشی
- مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج 11 بجے آنلائن ہوگی گئو کابینہ کی میٹنگ
- این سی سی (نیشنل کیڈیٹ کاپس) کا آج 72واں یوم تاسیس
- بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آرین کی آج 30ویں سالگرہ
-
- ممبئی کے دادر ریلوے اسٹیشن کا نام تبدیل کروانے کے لیے بھیم آرمی کرے گی مظاہرہ
- وشاکھا پٹنم کے چڑیا گھر میں آج سے 'برڈ واک' سیریز کا آغاز
- کورونا وائرس کے سبب راجستھان کے کئی اضلاع میں رات میں کرفیو نافذ
- جھارکھنڈ اسمبلی کا آج 20واں یوم تاسیس
- معاون پروفیسر بننے کے لیے لازمی اہلیتی ٹیسٹ آج
آج دن بھر کی خاص خبریں ایک نظر میں - قومی خبریں
ملک بھر میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں کی خبروں پر ایک نظر
image
- وزیر اعظم نریندر مودی آج 'ہر گھر نل اسکیم' کا کریں گے افتتاح
- منشیات رکھنے کے معاملے میں گرفتار کامیڈین بھارتی سنگھ کی آج کورٹ میں پیشی
- مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج 11 بجے آنلائن ہوگی گئو کابینہ کی میٹنگ
- این سی سی (نیشنل کیڈیٹ کاپس) کا آج 72واں یوم تاسیس
- بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آرین کی آج 30ویں سالگرہ
-
- ممبئی کے دادر ریلوے اسٹیشن کا نام تبدیل کروانے کے لیے بھیم آرمی کرے گی مظاہرہ
- وشاکھا پٹنم کے چڑیا گھر میں آج سے 'برڈ واک' سیریز کا آغاز
- کورونا وائرس کے سبب راجستھان کے کئی اضلاع میں رات میں کرفیو نافذ
- جھارکھنڈ اسمبلی کا آج 20واں یوم تاسیس
- معاون پروفیسر بننے کے لیے لازمی اہلیتی ٹیسٹ آج
Last Updated : Nov 22, 2020, 7:51 AM IST