- وزیر اعظم آج ویسٹرن فرنٹ کاریڈور کے پہلے سیکشن کا کریں گے افتتاح
- جے ای ای ایڈوانس امتحانات کی تاریخوں کا آج ہوگا اعلان
- نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج 43ویں روز میں داخل
- ارنب گوسوامی سمیت دیگر تین افراد کی آج کورٹ میں پیشی
- پنجاب میں آج سے اسکول کالجز دوبارہ سے کھلیں گے
- کورونا ویکسین کی تقسیم سے متعلق مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن کی میٹنگ
- بی سی سی آئی صدر سورو گنگولی کو اسپتال سے ڈسچارج کیا جائے گا
- ٹیسٹ سیریز: بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان آج تیسرا مقابلہ کھیلا جائے گا
- کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب اسرائیل میں آج سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ
- بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی آج 42ویں سالگرہ
آج کی اہم خبروں پر ایک نظر - latest news
ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیاں اور خبروں پر ایک نظر۔
image