ETV Bharat / bharat

مراد آباد: نایاب شہر کے امام کی عوام سے ویکسین لگوانے کی اپیل - Imam of nayab city

پورے ملک میں کورونا کی وبا کو ختم کرنے کے لیے لوگوں کی ٹیکہ کاری کی جارہی ہے لیکن کورونا کے ٹیکہ کے حوالے سے لوگوں میں ابھی غلط فہمی پھیلی ہوئی ہے۔

نایاب شہر کے امام کی عوام سے ویکسین لگوانے کی اپیل

author img

By

Published : Jun 13, 2021, 10:27 PM IST

غلط فہمی کے چلتے بہت سے لوگ ٹیکہ نہیں لگوارہے ہیں۔ ان غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے مراد آباد نایاب شہر کے امام سید فہد علی آزاد نے ای ٹی وی بھارت اردو کے ذریعے عوام سے اپیل کی ہے کرونا وائرس بیماری سے نجات پانے کے لیے اپنا ویکسینیشن کرائیں۔

نایاب شہر کے امام کی عوام سے ویکسین لگوانے کی اپیل

مراد آباد کے نایاب شہر کے نایاب سید فہد علی آزاد نے لوگوں کو سے کہا ہے کہ مراد آباد میں جگہ جگہ لوگوں کا ویکسینیشن کیا جارہا ہے ، لہذا آپ سب لوگ ویکسینیشن سینٹر پر پہنچ کر ٹیکہ لگوائیں اور کورونا وائرس بیماری سے محفوظ رہیں۔

ویکسین لگوانے کے لیے عوام میں بیداری پیدا کرنے کے لیے مراد آباد کے ڈی ایم نے بھی سبھی مذہبی رہنماؤں کی میٹنگ کی تھی اور ان رہنماؤں سے اپنے اپنے مذہب کے افراد کو ویکسین لگوانے کے لیے بیدار کرنے کی اپیل کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.