ETV Bharat / bharat

ٹی 20 ورلڈ کپ کا باضابطہ اعلان - انٹرنیشنل کرکٹ کونسل

اس فہرست میں نتن مینن واحد بھارتی امپائر ہیں جبکہ جواگل شری ناتھ میچ میں ریفری ہوں گے۔ 45 میچوں کے ٹورنامنٹ کے لیے 16 امپائرز اور چار میچ ریفریز میں تین امپائر شامل ہیں جو اپنے چھٹے آئی سی سی مردوں کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں امپائرنگ کریں گے جس میں علیم ڈار، ماریس ایراسمس اور راڈ ٹکر شامل ہیں۔

آئی سی سی
آئی سی سی
author img

By

Published : Oct 8, 2021, 7:36 AM IST

Updated : Oct 9, 2021, 8:07 PM IST

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعرات کو راؤنڈ ون میچوں اور آئندہ 2021 مردوں کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا، اس میں دنیا بھر کے 20 بہترین میچ آفیشلز شامل ہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ اس فہرست میں نتن مینن واحد بھارتی امپائر ہیں جبکہ جواگل شری ناتھ میچ میں ریفری ہوں گے۔ 45 میچوں کے ٹورنامنٹ کے لیے 16 امپائرز اور چار میچ ریفریز میں تین امپائر شامل ہیں جو اپنے چھٹے آئی سی سی مردوں کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں امپائرنگ کریں گے ، جس میں علیم ڈار ، ماریس ایراسمس اور راڈ ٹکر شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: اولمپکس میں دیکھنے کو ملے گا کرکٹ، آئی سی سی کی تیاریاں شروع

آئی سی سی کی ریلیز کے مطابق شری لنکا کے کمار دھرم سینا نیوزی لینڈ کے کرس گفنی ٹورنامنٹ کا پہلا میچ جو عمان اور پپوا نیوگینی کےدرمیان ہوگا اسکے امپائر ہوں گے، جبکہ سری لنکہ کے ایک اور کھلاڑی رنجن مدوگلے میچ کے ریفری ہوں گے، جس میں رچرڈ کیٹل بورو ٹی وی امپائر ہوں گے اور احسن رضا چوتھے آفیشل ہوں گے۔

Last Updated : Oct 9, 2021, 8:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.