ETV Bharat / bharat

کورٹ کے احاطے میں بیوی کو طلاق

کورٹ کے احاطے میں ایک شوہر نے خاتون کو تین طلاق دے دیا، طلاق دینے کے بعد خاتون کا شوہر موقع سے فرار ہوگیا۔ ابھی تک اس معاملے میں کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔

کورٹ کے احاطے میں شوہر نے بیوی کو طلاق دیا

author img

By

Published : Jan 24, 2021, 12:02 PM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر رامپور میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو عدالت کے احاطے میں تین طلاق دے دیا، س کے بعد وہ وہاں سے فرار ہو گیا، بتایا جاتا ہے کہ خاتون عدالت میں بیان درج کروانے آئی تھی اسی دوران یہ واقعہ پیش آیا۔

رامپور ضلع کے تھانہ عظیم نگر علاقے کا رہائشی انیس کی شادی ٹانڈہ ضلع کے ناگلیا گاؤں کے کی شیرل سے ہوئی تھی، شادی کے کچھ ہی دن کے بعد سسرال والوں نے جہیز کی مانگ شروع کر دی، جہیز کی مانگ پوری نہیں کرنے پر خاتون پر تشدد کرنا شروع کر دیا، تشدد سے تنگ آکر شیرل نے اپنے شوہر سمیت سسرال کے متعدد افراد پر ایک کیس درج کروائی تھی۔

اس سلسلے میں ، انیسہ ضلع سیشن عدالت میں بیان ریکارڈ کروانے آئی تھی، اس دوران ان کے شوہر نے اسے عدالت کے احاطے میں تین طلاق دے دیا۔

کوتوالی سول لائن کے پولیس آفیسر درگا سنگھ نے بتایا کہ اس طرح کا کوئی واقعہ ان کے علم میں نہیں ہے اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی تحریر ملی ہے۔ اس سلسلے میں اگر کوئی شکایت درج کرائی جائے گی تب ہی مناسب کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.