سنہ 1612۔ رضیہ سلطانہ کے والد التمش کا دلی میں انتقال ہوا۔
سنہ 1526۔ بابر نے پانی پت کی پہلی جنگ میں ابراہیم لودھی کو شکست دے کر دہلی سے لودھی سلطنت کا خاتمہ کردیا۔
سنہ 1534۔ کناڈا اور لیبراڈور کا پتہ لگانے والے مشہور سائنسداں جیک کارٹیر اپنے تاریخی دورے پر روانہ ہوئے۔
سنہ 1592۔ انگریزی کے معروف شاعر جان ایلیٹ کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1712۔ مغل حکمراں جہاں دار شاہ دہلی کی گدی پر تخت نشیں ہوا۔
سنہ 1777۔ نیویارک نے ایک آزاد ریاست کے طور پر نیا قانون اپنایا۔
سنہ 1857۔ پنجاب اور پہاڑی ریاستوں میں شروع ہوئی آزادی کی پہلی لڑائی کا بیج کسولی میں بویا گیا۔
سنہ 18778۔ بانی اردو مولوی عبدالحق کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1881۔ اترپردیش کے مراد آباد میں ژالہ باری سے 246 لوگوں کی موت ہوئی۔
سنہ 1889۔ جرمنی ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1911۔ معروف بانسری نواز پنا لال کی موت ہوئی۔
سنہ 1912۔ کاؤنٹ ڈریکولا جیسے ناقابل فراموش کردار کے موجد آئرش ناول نگار بریم اسٹوکر کا انتقال۔
سنہ 1920۔ البامہ اور میسی سیپی میں طوفان سے 219 لوگوں کی موت ہوئی۔
سنہ 1930۔ وائسرائے ارون نے بھارت میں انسداد دہشت گردی قانون لاگو کیا۔
سنہ 1939۔ جرمنی کے آمرایڈولف ہٹلر کی 50 ویں یوم پیدائش کو قومی دن کے طور پر منایا گیا۔
سنہ 1946۔ اقوام متحدہ کی سابقہ تنظیم لیگ آف نیشنز تحلیل کردی گئی۔
سنہ 1960۔ مشہور بانسری وادک پنالال گھوش کا انتقال ہوا۔
سنہ 1960۔ ایئر انڈیا کے بیڑے میں پہلا جیٹ طیارہ بوئنگ 707 شامل ہوا۔
سنہ 1965۔ ایم ایس کوہلی کی قیادت میں ہندستانیوں کی پہلی ٹیم نے ایوریسٹ پر چڑھائی شروع کی۔
سنہ 1968۔ جنوبی افریقی ایرویز کا بوئنگ 707 طیارہ نامیبیا کے ونڈ ہاک میں پرواز کرتے وقت حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں 122 لوگوں کی موت ہوگئی۔
سنہ 1971۔ بھارت نے اپنا پہلا کرکٹ ٹسٹ میچ جیتا۔
سنہ 1972۔ فرانس نے آسٹریا کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
سنہ 1972۔ کمانڈر جان ینگ کی قیادت میں امریکی خلائی طیارہ اپولو 16 چاند پر اترا۔
سنہ 1978۔ سوویت فضائیہ نے جنوبی کوریائی مسافر بردار طیارہ بوئنگ 902 پر فائرنگ کرکے اسے تباہ کردیا۔
سنہ 1997۔ اندر کمار گجرال بھارت کے 12 ویں وزیراعظم بنے۔
سنہ 2006۔ بھارت نے اپنا پہلا غرہ ملکی فوجی اڈہ تاجکستان مں قائم کرنے کا اعلان کیا۔