ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 6 اگست کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

history toady what happened on august 6
تاریخ میں آج اک دن
author img

By

Published : Aug 6, 2021, 6:39 AM IST

  • 1825: بولیویا نے پیرو سے آزادی حاصل کی۔
  • 1862: مدراس ہائی کورٹ کا قیام۔
  • 1906: ممتاز مجاہد آزادی چترنجن داس اور دیگر کانگریس رہنماؤں نے مل کر اخبار 'وندے ماترم' کی اشاعت شروع کی۔
  • 1914: آسٹریا نے روس کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
  • 1925: سریندر ناتھ بنرجی کا انتقال۔
  • 1945 امریکہ نے جاپان کے ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم گرائے۔
  • 1960: کیوبا نے ملک کی تمام دولت کو قومیا لیا۔
  • 1962: جمیکا نے آزادی حاصل کی۔
  • 1964: امریکہ کے نیواڈا میں دنیا کے سب سے قدیم درخت ’پرومیٹیوس‘ کو کاٹ دیا گیا۔
  • 1986: بھارت کے پہلے ٹسٹ ٹیوب بچے کی پیدائش۔
  • 1996: ناسا نے مریخ پر زندگی کا امکان ظاہر کیا۔
  • 2007: ہنگری کے سائنسدانوں کا دعویٰ کیا کہ انہیں تقریبا80 لاکھ سال پرانے پائن کے درخت کا باقیات ملا ہے۔
  • 2010: جموں و کشمیر میں سیلاب سے کم از کم 255 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2012: ناسا کا کیوریوسٹی روور مریخ پر پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں فرقہ وارانہ تشدد برپا کرنے کی سازش: انٹیلی جنس الرٹ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.