ETV Bharat / bharat

Higher Secondary School Centenary Celebration ہائر سیکنڈری اسکول ڈنگیوچھ میں صد سالہ تقریب کا اہتمام

author img

By

Published : Oct 28, 2022, 5:55 PM IST

بارہمولہ کے رفیع آباد میں ہائر سیکنڈری اسکول ڈنگیوچھ کے سو سال مکمل ہونے پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ہائر سیکنڈری اسکول ڈنگیوچھ کے طلباء نے کلچرل پروگرام پیش کیں۔ Higher Secondary School Centenary Celebration

Higher Secondary School Centenary Celebration

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد میں ہائر سیکنڈری اسکول ڈنگیوچھ میں سو سالہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ہائر سیکنڈری اسکول ڈنگیوچھ کو سو سال مکمل ہو گئے۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر سابق ڈایریکٹر دوردرشن رفیق مسعودی موجود تھے۔ اس کے علاوہ چیف ایجوکیشن افسر بارہمولہ جی ایم لون سمیت دیگر افراد موجود تھے۔ Higher Secondary School Centenary Celebration

ہائر سیکنڈری اسکول ڈنگیوچھ میں صد سالہ تقریب کا اہتمام

اس موقع پر ہائر سیکنڈری اسکول ڈنگیوچھ کے طلباء نے کلچرل پروگرام پیش کیں۔ وہیں اس دوران اسکول کے الومنائی طلبا نے اسکول کی تعریف کی اور کہا کہ ہم خوش قسمت ہے کہ ہم نے اس اسکول سے تعلیم حاصل کی ہے اور اس دور کے اساتذہ صاحبان کے مشکور ہے، جنہوں نے اپنی محنت اور لگن کے ساتھ بچوں کو صحیح تربیت دی اور ان کے مستقبل کو چار چاند لگایا۔

یہ بھی پڑھیں: Farewell Ceremony گورنمنٹ گرلزمڈل اسکول کے ہیڈ ماسٹر سید محمد طاہر کیلئے الوداعی تقریب

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.