ETV Bharat / bharat

Tablighi Jamaat Case: غیرملکی تبلیغی جماعت معاملہ میں ہائی کورٹ کی دہلی پولیس کو پھٹکار - etv bharat news

گزشتہ سال مارچ میں تبلیغی جماعت میں غیر ملکی شہریوں کو ٹھہرانے اور ان پر کورونا وائرس پھیلانے کے الزام Accused of Spreading Corona Virus پر دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو دہلی پولیس کی زبردست سرزنش کی۔

The matter of establishing a foreign missionary group
غیرملکی تبلیغی جماعت کو ٹھہرانے کا معاملہ
author img

By

Published : Dec 6, 2021, 5:20 PM IST

دہلی ہائی کورٹ نے پولیس کو ریکارڈ پر یہ بتانے کا حکم دیا کہ کیا گزشتہ سال مارچ میں تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شامل ہونے کے لیے درست پاسپورٹ اور ویزا پر آئے غیر ملکی شہریوں کو رہائش فراہم کرنے پر کوئی پابندی تھی؟

عدالت کے سوالوں کا ٹھیک سے جواب نہیں دینے پر دہلی پولیس کو پھٹکار Delhi Police Reprimanded لگاتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ معاملہ میں کوئی جانچ نہیں ہوئی ہے۔ بھارت میں غیر ملکیوں کی آمد کی تاریخ کے بارے میں پولیس کے جواب دینے میں ناکام رہنے کے بعد جسٹس مکتا گپتا Justice Mukta Gupta نے کہا’ آپ کے افسر جانچ کرنے کے لائق نہیں ہیں‘

یہ بھی پڑھیں:

دہلی ہائی کورٹ کی تبلیغی جماعت معاملے پر دہلی پولیس کو نوٹس

ہائی کورٹ نے پولیس سے زیر التوا معاملے کی اسٹیٹس رپورٹ Status Report of the Pending Case پیش کرنے کے لیے کہا ’آپ کو مجھے تفصیلی رپورٹ دینے کی ضرورت ہے تاکہ میں کچھ فیصلہ سنا سکوں۔‘

واضح رہے کہ تقریباً ایک درجن ایف آئی آر میں کم سے کم 48 افراد ملزم ٹھہرائے گئے ہیں، جنہیں ہائی کورٹ کے سامنے چیلنج کیا گیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ میں دہلی کے باشندوں نے عرضیاں داخل کر کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.