ETV Bharat / bharat

Corruption In Karnataka Waqf Board: کرناٹک وقف بورڈ کو تحلیل کیا جائے، دی ہیلپنگ سیٹیزین - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر

دی ہیلپنگ سٹیزین کے صدر عالم پاشا نے حکومت کرناٹک کو مکتوب ارسال کرکے الزام عائد کیا کہ کرناٹک وقف بورڈ اپنے مقصد کے لئے کام نہیں کر رہا بلکہ ایک ریئل اسٹیٹ ایجنسی کے لئے کام کر رہا ہے۔ Corruption In Karnataka Waqf Board

بدعنوانی میں ملوث کرناٹک وقف بورڈ کو سوپرسیڈ کیا جائے، دی ہیلپنگ سیٹیزین

author img

By

Published : Aug 9, 2022, 4:51 PM IST

بنگلور: انور مانیپاڑی اور ایک جوائنٹ پارلیمنٹری رپورٹ کے مطابق کرناٹک میں دو لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی اوقاف کی جائیدادوں پر ناجائز قبضے ہے اور ان مسلسل غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں دی ہیلپنگ سٹیزین کے صدر عالم پاشا نے حکومت کرناٹک کو مکتوب ارسال کرکے الزام عائد کیا کہ کرناٹک وقف بورڈ اپنے مقصد کے لئے کام نہیں کر رہا بلکہ ایک ریئل اسٹیٹ ایجنسی کے لئے کام کر رہا ہے۔ دی ہیلپنگ سٹیزین کے اس مکتوب کے جواب میں حکومت کرناٹک کی جانب سے محکمہ اقلیتی بہبود اور کرناٹک وقف بورڈ کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ The helping citizen urges Govt to supersede karnataka waqf board

بدعنوانی میں ملوث کرناٹک وقف بورڈ کو سوپرسیڈ کیا جائے
مزید پڑھیں:۔ Karnataka Minorities Commission on Karnataka Waqf Board: کرناٹک وقف بورڈ کی بے حسی پر کرناٹک اقلیتی کمیشن کی کارروائی

دی ہیلپنگ سٹیزن کے مذکورہ مکتوب کے متعلق کرناٹک وقف بورڈ کے چیئرمین شافی سعدی نے کہا کہ وقف بورڈ کو سوپرسیڈ کرنے کے سلسلے میں چند رشوت خور افسران کی سازش ہے۔ اس سلسلے میں عالم پاشاہ نے کہا کہ وہ اس معاملے میں حکومت کی کاروائی کے منتظر ہیں، تاہم کارروائی نہ کیے جانے کی صورت میں کورٹ کا رخ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.