ETV Bharat / bharat

بنگلور:اسکول میں مساج کروانے پر ہیڈ ماسٹر معطل - اسکول میں مساج کروانے پر ہیڈ ماسٹر معطل

بنگلور کے کوڈنارامپورہ ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹر لوکیشپا پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک خاتون پر مساج کرنے کے لیے دباؤ ڈالا۔ یہ واقعہ میڈیا پر منظرعام پر آنے کے بعد ہنگامہ برپا ہوگیا۔ ہیڈ ماسٹر کو معطل کردیا گیا ہے۔

ہیڈ ماسٹر معطل
ہیڈ ماسٹر معطل
author img

By

Published : Sep 23, 2021, 12:47 PM IST

ریاست کرناٹک کے دار الحکومت بنگلور میں واقع بروہت بنگلورو مہانگارا پالیکہ (بی بی ایم پی) نے ایک ٹیچر کو معطل کر دیا ہے جو کہ کوڈنارامپورہ ہائی اسکول میں ہیڈ ماسٹر تھے۔ہیڈ ماسٹر پر الزام ہے کہ انہوں نےاسکول کے احاطے میں والدین سے مساج کروانے کے لئے دباو ڈالا تھا۔ معطلی کے بعد مذکورہ معاملہ کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

ہیڈ ماسٹر معطل
ہیڈ ماسٹر معطل

مذکورہ اسکول میں خاتون اپنے بچے کے داخلہ دلوانے کے لئے اسکول گئی تھی۔ اسکول کے ہیڈ ماسٹر لوکیشپا نے مبینہ طورپر خاتون پر مساج کرانے کے لئے دباو ڈالا۔یہ واقعہ منظر عام پر آنے کے بعد ہنگامہ بر پا ہوگیا۔

معطلی کا حکم بی بی ایم پی نے بدھ کی شام جاری کیا جب ہیڈ ماسٹر کی مساج لینے کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔

مزید پڑھیں:

بنگلور: اسکول انتظامیہ سے فیس کم کرنے کا مطالبہ

کرناٹک سول سروسز ریگولیشنز کے مطابق سرکاری کام کے اوقات کے دوران ڈیوٹی سے غفلت پر معطل کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.