وارانسی: سول ڈیویژن کورٹ میں آج ایک اور اہم سماعت ہوگی۔ وشو ویدک سنگھ کی طرف سے دائر عرضی پر سماعت کی جائے گی۔ جتیندر سنگھ بسن اور ان کی اہلیہ نے منگل کو درخواست دائر کی تھی۔ آدی ویشیشور ویراجمان کے نام کی عرضی کو قبول کر لیا گیا ہے۔ روی کمار دیواکر کی عدالت میں سینیئر ڈویژن کورٹ میں سماعت ہوگی۔ عدالت سے تین نکات پر کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس میں پہلا نکتہ گیان واپی مسجد کمپلیکس میں مسلمان فریق کے داخلہ پر پابندی عائد کی جائے، دوسرا گیان واپی مسجد کمپلیکس ہندو فریق کے حوالے کیا جائے اور تیسرا گیان واپی مسجد کمپلیکس میں فوری طور پر پوجا شروع کرنے کی اجازت دی جائے۔ Gyanvapi case to be heard in Civil Division Court today
Gyanvapi Masjid Case Row: گیان واپی مسجد معاملہ سے متعلق سول ڈیویژن کورٹ میں سماعت آج - گیانواپی مسجد کمپلیکس میں پوجا کی اجازت
عرضی گزار نے عدالت سے تین نکات پر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس میں پہلا نکتہ گیان واپی مسجد کمپلیکس میں مسلمان فریق کے داخلہ پر پابندی عائد کی جائے، دوسرا گیان واپی مسجد کمپلیکس ہندو فریق کے حوالے کیا جائے اور تیسرا گیان واپی مسجد کمپلیکس میں فوری طور پر پوجا شروع کرنے کی اجازت دی جائے۔ Civil Division Court On Gyanvapi Mosque Case