ETV Bharat / bharat

Gujarat Non-Veg Food Stalls: نان ویج اسٹالز کو ہٹانے کا معاملہ گجرات ہائی کورٹ پہنچا - گجرات میں نان ویج اسٹالز پر پابندی

نان ویر اسٹالز (Non-Veg Food Stalls) کو ہٹانے کا معاملہ گجرات ہائیکورٹ میں پہنچ گیا ہے، تقریباً 20 درخواست گزاروں نے گجرات ہائی کورٹ (Gujarat High Court) میں میں اس کے ازالے کی درخواست دائر کی ہے۔

نان ویج اسٹالز کو ہٹانے کا معاملہ گجرات ہائی کورٹ پہنچا

author img

By

Published : Nov 25, 2021, 1:33 AM IST

گجرات میں نان ویج اسٹالز (Non-Veg Food Stalls) کو ہٹانے کے معاملے پر گجرات ہائی کورٹ (Gujarat High Court) میں ریاستی حکومت کے چیف سیکریٹری، شہری مکانات اور شہری ترقی کے محکمہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری احمدآباد میونسپل کارپوریشن اور ٹاؤن پلاننگ کمیٹی کے چیئرمین دیوانگ دانی کے خلاف عرض داشت دائر کی گئی ہے جو آئندہ دنوں میں اس معاملے پر سماعت کی جائے گی۔

اس معاملے پر درخواست گزار نے درخواست میں کہا ہے کہ نان ویج اسٹالز کو ہٹانے کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل 14 کے خلاف ورزی کرتے ہوئے من مانی کیا گیا ہے۔

اس میں مزید لکھا ہے کہ راجکوٹ کے بعد دوسرے شہروں میں بھی نان ویج اسٹالز کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا، درخواست میں یہ بھی الزام لگایا گیا ہے اس فیصلے کے بعد نان ویج لاریوں کو غیر انسانی طریقے سے ہٹا دیا گیا اس معاملے پر مزید سماعت عنقریب ہوگی۔

مزید بھی پڑھیں:

گجرات کے چار شہروں میں عوامی مقامات پر نان ویج ٹھیلوں پر پابندی

گجرات میں انڈے اور نان ویج ٹھیلوں پر پابندی لگانا افسوسناک: کلیم صدیقی

احمد آباد: نان ویج پر پابندی کے خلاف ایم آئی ایم کا احتجاج

انڈے و نان ویج پر پابندی کے نام پر سماج کو پولرائز کرنے کا کام کیا جا رہا ہے: واصف حسین شیخ

واضح رہے کہ 9 نومبر کو راجکوٹ کے میئر نے سڑک پر موجود نان ویج اسٹاز کو ہٹانے کا حکم دیا تھا۔ انہوں نے یہ بھی حوالہ دیا تھا کہ ان نان ویج اسٹالز کی وجہ سے راہ گیروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.